Posts

عیدالاضحی: عبادت کا ایک خاموش معاشی ماڈل

Image
عیدالاضحی: عبادت کا ایک خاموش معاشی ماڈل ڈاکٹر آصف نواز اسسٹنٹ پروفیسر ہمدرد انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز (HIIS) جامعہ ہمدرد، نئی دلی draasifnawaz@gmail.com 9013228794 پچھلے ایک ہفتے میں میرا دہلی کے مختلف مسلم علاقوں سے گزرنا ہوا، اور گزشتہ دو دنوں سے میں لکھنؤ میں ہوں جہاں مجھے مختلف مسلم اور غیر مسلم دونوں طرح کے علاقوں کا تفصیلی مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔ ہر طرف ایک عجیب گہما گہمی تھی؛ لوگ بڑی تعداد میں بکرے دیکھ رہے تھے، قیمتوں کا اندازہ لگا رہے تھے اور اپنی پسند کے جانور خرید رہے تھے۔ یہ خریدار تو یقیناً مسلمان تھے، لیکن ایک خاص بات جس نے میری توجہ کھینچی وہ یہ تھی کہ جانور بیچنے والے، انہیں پالنے والے اور منڈیوں تک پہنچانے والے بیوپاریوں میں بڑی تعداد مختلف مذاہب اور برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی تھی۔ آج صبح جب آنکھ کھلی تو موبائل فون پر خلیجی ممالک میں مقیم دوست و احباب کی جانب سےعید الاضحیٰ کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رکھے تھے، جس میں قربانی کی اہمیت اور اس کی قبولیت کی دعائیں دی جا رہی تھیں۔ ان پیغامات کو پڑھتے اور پچھلے چند دنوں کے مناظر کو ذہن میں دہراتے ہوئے میرے...

اسلام آباد مفاہمتی یاداشت: ایک تجزیہ

  اسلام آباد مفاہمتی یادداشت: ایک تجزیہ   ڈاکٹر آصف نواز اسسٹنٹ پروفیسر ہمدرد انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹڈیز (HIIS) جامعہ ہمدرد، نئی دلی draasifnawaz@gmail.com 9013228794 گزشتہ چند دہائیوں سے مغربی ایشیا کی جغرافیائی سیاسی افق پر جاری خونی کشمکش اب ایک ایسے نازک موڑ پر آ پہنچی ہے، جہاں بلند بانگ دعوے، سفارتی معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں زمینی حقائق کی سفاکی کے سامنے بے معنی اور بے اثر دکھائی دیتی ہیں۔ چند روز قبل یعنی 18 جون 2026 کو امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والا ' اسلام آباد میمورنڈم آف انڈر اسٹینڈنگ ' ( MoU ) بھی ایسی ہی ایک سفارتی کوشش ہے، جسے بظاہر خطے میں جاری کشیدگی کو روکنے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم حقیقت میں یہ صرف ایک وقتی اسٹریٹیجک ریلیف ہے۔ اس سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کرنا شاخ نازک پر آشیانہ بنانے کے مترادف ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والا یہ معاہدہ اگرچہ فریقین کے درمیان براہِ راست تصادم کی شدت کم کرنے کی ایک کوشش ہے، مگر اس میں غزہ کے عوام کی تکالیف اور اسرائیل کے عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں اور فوجی کارروائیوں کے س...

Beyond the Ledger of Faith: The Unseen Economy of Eid al-Adha

Image
  Beyond the Ledger of Faith: The Unseen Economy of Eid al-Adha Dr. Asif Nawaz Assistant Professor Hamdard Institute of International Studies (HIIS) Jamia Hamdard, New Delhi Email: draasifnawaz@gmail.com Mobile: +91-9013228794 Walking through the bustling lanes of Delhi’s Muslim dominated Neighborhoods in last one week, and later navigating the vibrant, multi-cultural quarters of Lucknow in the last two days, I found myself swept up in a unique pre-festival energy of Eid-Ul-Adha. The streets were alive with a distinct fervour; crowds milled around temporary livestock markets, sizing up goats, negotiating prices, and making their purchases for sacrifice on the occasion of Eid al-Adha. While the buyers were predictably Muslim, a closer look at the other side of the transaction revealed a fascinating counter-narrative: the sellers, breeders, and middle-men transporting these animals from the hinterlands belonged overwhelmingly to various different faiths and communities. This visual c...