Posts

What Comes Next for India's Ties with Turkey After India's Proactive Response to Recent Earthquake in Turkey

Image
  India and Turkey share common interests from Central Asia to West Asia and Africa.  (File photo: PTI) Dr. Asif Nawaz draasifnawaz@gmail.com On February 6, people across the world were rattled by the sad news of devastating earthquakes in Turkey and Syria.  The devastation had mostly caused damage to Turkey, where hundreds of thousands of buildings and some entire villages and towns became piles of rubble in the blink of an eye.   At the time of drafting this article, official statistics estimate the number of fatalities  in Turkey alone stands at roughly 43,556 and 108,068   injuries .  Moreover, 4.4 million buildings are said to have been impacted, affecting at least 11.35 million people, and around 345,000 apartments have been completely ruined.   There was an instant international response to the earthquake in terms of rescue and relief efforts from all corners of the globe and various organisations.  A ccording to a...

ترکیہ کازلزلہ، ہندوستانی مدد اور دونوں ملکوں کے تعلقات کا مستقبل

Image
ترکی اور بھارت کے درمیان وسطی ایشیا سے لے کر مغربی ایشیا اور افریقہ تک مشترکہ مفادات ہیں۔ (فائل فوٹو: پی ٹی آئی) ڈاکٹر آصف نواز ایمیل : draasifnawaz @gmail.com   6/ فروری کی صبح ترکیہ اور سیریا میں آئے تباہ کن زلزلے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس زلزلے میں سب سے زیادہ تباہی ترکیہ میں دیکھنے کو ملی جہاں عمارتیں اور بعض آبادیاں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ۔یہ تحریر لکھے جانے تک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف ترکیہ میں مرنے والوں کی تعداد  کم از کم 43,556  ہو چکی ہے اور 108,068 افراد  زخمی ہوئے ہیں۔ اور کم از کم ایک کروڑ  35 لاکھ افراد اس کی زد میں آ ئے ہیں جبکہ ۴۰ لاکھ عمارتوں کے متاثر ہونے کی خبر ہے اور تقریباً 345,000 اپارٹمنٹس تباہ ہوئے۔مختلف ممالک اور تنظیموں نے زلزلے کے فورا بعد بچاوٗ اور امداد کے کاموں کے سلسلے میں متحرک ہوگئ تھیں۔سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق کم از کم 105 ممالک اور 16 بین الاقوامی تنظیموں نے زلزلے کے متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا۔ گیارہ سے زائد ممالک نے ملبے تلے متاثرین کو تلاش کرنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو کتوں کے ساتھ اپنی امدادی ٹیم...

جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے ہندوستان کے رشتے

Image
ہندوستان کا جشن یوم جمہوریہ اور عرب و مسلم ممالک سے بڑھتے ہوئے بھارت کے روابط      ہم سب کو معلوم  ہونا چاہئےکہ آج  26/جنوری کو ملک کی 74ویں تقریب یوم جمہوریہ کے موقع پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی بطور مہمان خصوصی شرکت فرما رہے ہیں ۔  ہندوستان  کی طرف سےیہ اعزاز حاصل کرنے والے وہ مصرکے پہلے اور عرب دنیا کے چوتھے رہنما ہیں، جبکہ اس سے پہلے دیگر مسلم ممالک کے 15 سربراہان اور قائدین اس تقریب میں شرکت کر چکے ہیں ۔ان میں  سے تین  کا تعلق عرب  دنیا سے اورچار کا تعلق مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ خطہ سے (WANA) سے رہا ہے۔ اس پر وقار تقریب  میں  2001میں الجزائري صدر عبد العزيز بوتفليقة،  2003 میں ایرانی صدر سید محمد خاتمی،  2006 میں سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز  آل سعود اور 2017 میں ابو ظہبی کے ولی عہد  شہزادہ محمد بن زاید النہیان نے شرکت کی ہے۔ ان کے علاوہ  اس تقریب کے دیگر چار مہمانان خصوصی کا تعلق جنوبی ایشیا سے بھی رہا ہے ۔پاکستان کے گورنر جنرل ملک غلام محمد نے 1955میں،  پاکستان کے وزیر خوراک و...